مریم نور کے گھر ’نائل اسماعیل‘ کی آمد

مریم نور کے گھر ’نائل اسماعیل‘ کی آمد

پاکستان شوبز انڈسٹری کی باصلاحیت ماڈل و اداکارہ مریم نور کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش ہوئی ہے، جس کا اعلان انہوں نے انسٹا گرام پر کیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے اپنی چند دلکش تصاویر شیئر کرتے ہوئے بیٹے کی پیدائش سے مداحوں کو آگاہ کیا اور اس کا…

فیض حمید ریٹائرمنٹ کے بعد مجھے کیا فائدہ پہنچا سکتا تھا ؟ اسی لیے اوپن ٹرائل کا مطالبہ کر رہا ہوں تاکہ سارے راز اور سازش بے نقاب ہو جائیں، عمران خان

فیض حمید ریٹائرمنٹ کے بعد مجھے کیا فائدہ پہنچا سکتا تھا ؟ اسی لیے اوپن ٹرائل کا مطالبہ کر رہا ہوں تاکہ سارے راز اور سازش بے نقاب ہو جائیں، عمران خان

اڈیالہ جیل میں عمران خان نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں کہا کہ قاضی فائز عیسی جانے والا ہے اب جنرل فیض کا ڈرامہ رچا دیا گیا ہے میں مطالبہ کرتا ہوں جنرل فیض کا اوپن ٹرائل کیا جائے، اس ٹرائل میں میڈیا کو عدالت جانے اورکوریج کی اجازت دی جائے گی، اوپن ٹرائل…

انسداد دہشتگردی عدالت نے بشریٰ بی بی کو 9 مئی کے 12 مقدمات سے ڈسچارج کردیا

انسداد دہشتگردی عدالت نے بشریٰ بی بی کو 9 مئی کے 12 مقدمات سے ڈسچارج کردیا

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو سانحہ 9 مئی کے 12 مقدمات سے ڈسچارج کردیا۔ اڈیالہ جیل میں انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے کیس پر سماعت کی۔ 9 مئی کے مقدمات کے تفتیشی افسران بھی عدالت میں پیش ہوئے جبکہ…

مولانا فضل الرحمان کا کسی اتحاد کے بغیر اپنی تحریک خود چلانے کا اعلان

مولانا فضل الرحمان کا کسی اتحاد کے بغیر اپنی تحریک خود چلانے کا اعلان

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کسی اتحاد کے بغیر اپنی تحریک خود چلانے کا اعلان کردیا۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں میڈیا سے گفتگو میں مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھاکہ اسٹیبلشمنٹ نے اب اپنے داخلی معاملات کو سنجیدگی سے لیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ  ماضی قریب میں…

نیب 190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان کی درخواست پر ٹرائل کورٹ کو حتمی فیصلے سے روک دیا گیا

نیب 190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان کی درخواست پر ٹرائل کورٹ کو حتمی فیصلے سے روک دیا گیا

بانی پی ٹی آئی کی 190 ملین پاؤنڈ کیس بند کرنے کے نیب کے پرانے فیصلے کی ریکارڈ فراہمی کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے ٹرائل کورٹ کو کیس کا حتمی فیصلہ سنانے سے روک دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس بابر ستار پر مشتمل ڈویژن بینچ نے…

فیض حمید سے بیان دلوا کر مجھے ملٹری کورٹ کی طرف لے جایا جائے گا: عمران خان

فیض حمید سے بیان دلوا کر مجھے ملٹری کورٹ کی طرف لے جایا جائے گا: عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے لگتا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو میرے خلاف وعدہ معاف گواہ بنایا جائے گا۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں  عمران خان کا کہنا تھاکہ فیض حمید سے کوئی بیان دلوا کر مجھے ملٹری…

‘جیل میں ڈال دو لیکن اسکے ساتھ نہیں رہونگا’، بیوی کے ظلم سے بچنے کیلئے شوہر گھر سے بھاگ گیا

بھارت کے شہر بنگلورو سے تعلق رکھنے والا ایک شخص جو 4 اگست سے لاپتہ تھا وہ  جمعرات کی شام نوئیڈا کے ایک مال کے قریب پایا گیا۔ بھارت کے شہر بنگلورو سے تعلق رکھنے والا ایک شخص جو 4 اگست سے لاپتہ تھا وہ  جمعرات کی شام نوئیڈا کے ایک مال کے قریب پایا…

ڈنمارک کی معروف شپنگ کمپنی کا پاکستان میں 2 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کا منصوبہ

ڈنمارک کی معروف شپنگ کمپنی کا پاکستان میں 2 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کا منصوبہ

ڈنمارک کی معروف شپنگ کمپنی مارسک  نے پاکستان میں 2 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کا منصوبہ متعارف کروادیا۔ شپنگ کمپنی مارسک  اور کراچی پورٹ ٹرسٹ کے درمیان رواں ماہ مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہوں گے جس کے بعد ڈنمارک کی شپنگ کمپنی مارسک 2 سال میں پاکستان میں  بندرگاہ اور ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر میں 2 ارب…

پاکستانی ہیروئنز میں کوئی ٹیلنٹ ہی نہیں: اداکار شان کی بہن پھٹ پڑیں

پاکستانی ہیروئنز میں کوئی ٹیلنٹ ہی نہیں: اداکار شان کی بہن پھٹ پڑیں

پاکستانی فلموں کے سپر اسٹار شان شاہد کی بہن زرقا شاہد  پاکستانی ہیروئنز کے نخروں اور رویوں پر پھٹ پڑیں۔ حال ہی میں دیے گئے  انٹرویو کے دوران زرقا شاہد نے انکشاف کیا  تھا کہ بھائی شان شاہد  نے انہیں جوانی میں شوبز میں آنے اور ماڈلنگ کی اجازت نہیں دی تھی  کیوں  وہ ان…

بھارتی اداکارہ نے پروڈکشن ڈائریکٹر کی ’کمپرومائز‘ پر آمادہ کرنے کی چیٹ لیک کردی

بھارتی اداکارہ نے پروڈکشن ڈائریکٹر کی ’کمپرومائز‘ پر آمادہ کرنے کی چیٹ لیک کردی

بھارت کی ٹی وی اداکارہ پریرنا ٹھاکر نے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی جانب سے ماڈلنگ کیلئے ساتھ رات گزارنے کی پیشکش کی چیٹ لیک کردی۔ بھارت کی کئی اداکارائیں پروڈیوسرز اور ہدایتکاروں کی جانب سے کام کے بدلے جنسی تعلقات بنانے کی پیشکش کا انکشاف کرچکی ہیں اور متعدد نے کھل کر اس معاملے پر بات…

پی ٹی اے نے غیر قانونی سمز کی مرحلہ وار بندش کا آغاز کردیا

پی ٹی اے نے غیر قانونی سمز کی مرحلہ وار بندش کا آغاز کردیا

جمعہ کے روز سے پہلے مرحلے میں جعلی سمز اور منسوخ شدہ شناختی کارڈز پر سمز بند ہونا شروع شروع ہو گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق نادرا سے حاصل ہونیوالے ڈیٹا کی بنیاد پر غیرقانونی سمز کو بلاک کیا جارہا ہے، دوسرے مرحلے میں ایکسپائر شناختی کارڈز پر رجسٹرڈ سمز کو بند کیا جائے گا…

جنرل باجوہ دوسری ایکسٹینشن نہیں چاہتے تھے، پہلی غلط اور دوسری توسیع کو جرم قرار دیتے تھے

جنرل باجوہ دوسری ایکسٹینشن نہیں چاہتے تھے، پہلی غلط اور دوسری توسیع کو جرم قرار دیتے تھے

اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے کہا ہے جنرل قمر جاوید باجوہ کسی صورت دوسری ایکسٹینشن نہیں چاہتے تھے، وہ پہلی توسیع کو غلط اور دوسری کو جرم قرار دیتے تھے۔ ٹی وی پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے محمد احمد خان کا کہنا تھا کہ جنرل قمر جاوید باجوہ جنرل ساحر شمشاد کو…

سابق آئی جی جیل خانہ جات پنجاب مرزا شاہد سلیم بیگ گھر پہنچ گئے

سابق آئی جی جیل خانہ جات پنجاب مرزا شاہد سلیم بیگ گھر پہنچ گئے

سابق آئی جی جیل خانہ جات نے اپنی حراست کی تردید کردی سابق آئی جی جیل خانہ جات پنجاب مرزا شاہد سلیم بیگ گھر پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق سابق آئی جی جیل خانہ جات پنجاب مرزا شاہد سلیم بیگ گرفتاری کی اطلاعات کے بعد منظر عام پر آ گئے ہیں۔ ان کی جانب سے ایک ویڈیو جاری کی گئی ہے جس میں…

زیرالتوا مقدمات کا بوجھ کم کرنے کی ضرورت ہے، جسٹس منصور علی شاہ

زیرالتوا مقدمات کا بوجھ کم کرنے کی ضرورت ہے، جسٹس منصور علی شاہ

سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ زیرالتوا مقدمات کا بوجھ کم کرنے کی ضرورت ہے، بزنس سیکٹر کے لوگ مصالحتی فورم سے رجوع کریں۔ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس منصورعلی شاہ کا کہنا تھا کہ سنگاپور میں کارپوریٹ سیکٹر کے مسائل ثالثی فورم پر حل ہوتے ہیں،…

نوازشریف کا500 یونٹ تک بجلی صارفین کیلئے 14روپے فی یونٹ ریلیف کا اعلان

نوازشریف کا500 یونٹ تک بجلی صارفین کیلئے 14روپے فی یونٹ ریلیف کا اعلان

صدر مسلم لیگ ن میاں نوازشریف نے500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کیلئے 14روپے فی یونٹ ریلیف کا اعلان کردیا وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ہمراہ صدر مسلم لیگ ن میاں نوازشریف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مہنگائی کی وجہ سے عوام کرب سے گزررہے ہیں، مینارپاکستان جلسےمیں بجلی کےبلوں سےمتعلق…