US giving ‘priceless’ help to Israel in hunt for Yahya Sinwar, but he remains elusive

US giving ‘priceless’ help to Israel in hunt for Yahya Sinwar, but he remains elusive

US-Israeli team working intensively for 10 months on locating Hamas leader in Gaza, report says, though one source claims Jerusalem is benefiting more from the relationship than DC. Israel and the US have been cooperating for more than 10 months in the hunt for elusive Hamas leader Yahya Sinwar, The New York Times reported on Sunday, detailing…

Five key takeaways from Nasrallah’s speech after Hezbollah-Israel attacks

Five key takeaways from Nasrallah’s speech after Hezbollah-Israel attacks

After Hezbollah strike on Israeli intelligence site, its leader says time will tell if ‘deterrence’ has been restored. Hezbollah leader Hassan Nasrallah has made a televised speech after a heavy exchange of fire between the Lebanese group and Israel. Hezbollah’s attack on Sunday was billed as its response to the Israeli assassination of its senior military commander Fuad…

بلوچستان میں کوئٹہ کے علاقے موسیٰ خیل میں 23 مسافروں کو گاڑیوں سے اتار کر قتل کر دیا گیا، بسیں اور ٹرک نذرِ آتش

بلوچستان میں کوئٹہ کے علاقے موسیٰ خیل میں 23 مسافروں کو گاڑیوں سے اتار کر قتل کر دیا گیا، بسیں اور ٹرک نذرِ آتش

کوئٹہ: موسیٰ خیل کے علاقے راڑہ شم میں 23 مسافروں کو گاڑیوں سے اتار کر قتل کر دیا گیا۔ایس ایس پی موسیٰ خیل ایوب اچکزئی کے مطابق تمام افراد کو ٹرکوں اور مسافر بسوں سے اتار کر فائرنگ کر کے قتل کیا گیا۔ ایوب اچکزئی کا کہنا ہے کہ مسلح افراد نے بین الصوبائی شاہراہ…

مولانا طارق جمیل نے محمد یوسف کے ریسٹورنٹ کا افتتاح کردیا

مولانا طارق جمیل نے محمد یوسف کے ریسٹورنٹ کا افتتاح کردیا

لاہور: سابق کپتان اور  سلیکٹر محمد  یوسف فاسٹ فوڈ بزنس سے منسلک ہوگئے، مولانا طارق جمیل نے محمد یوسف کے  ریسٹورنٹ کا افتتاح کیا۔ مولانا طارق جمیل نے فیتہ کاٹا اور دعا کرائی۔ سابق کپتان وقار یونس، سلمان بٹ اور  وہاب ریاض بھی اس موقع پر موجود تھے۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو میں…

تھرمیں کوئلے سے بننے والی بجلی سے تھر پارکر کے لوگ محروم

تھرمیں کوئلے سے بننے والی بجلی سے تھر پارکر کے لوگ محروم

صحرائے تھر میں کوئلے سے بننے والی بجلی ملک کے مختلف کونوں کو روشن کررہی ہے لیکن ضلع تھر پارکر کے نوے فیصد گاؤں آج بھی بجلی سے محروم ہیں۔ سندھ کے پسماندہ علاقے ضلع تھرپارکر کی تحصیل اسلام کوٹ سے کالا سونا نکلنے سے یہ امید ہوچلی تھی کہ شاید تھر کے باسیوں کا…

ٹوئنکل کھنہ نے بھارتی عورتوں کیلئے مردوں کو بھوتوں سے زیادہ خطرناک قرار دیدیا

ٹوئنکل کھنہ نے بھارتی عورتوں کیلئے مردوں کو بھوتوں سے زیادہ خطرناک قرار دیدیا

بھارتی اداکارہ ٹوئنکل کھنہ نے کہا کہ بھارت میں خواتین بھوتوں سے زیادہ مردوں سے ڈرتی ہیں بھارتی اداکارہ ٹوئنکل کھنہ نے حال ہی میں مصنفہ ہونے کا اعزاز حاصل کرنے کے بعد بھارتی اخبار میں اداکار راج کمار راؤ اور شردھا کپور کی بلاک بسٹر فلم ”اسٹری 2“ پر کالم لکھا۔ ٹوئنکل کھنہ نے…

ہر روز کئی مرد مجھے شادی کی پیشکش کرتے ہیں: رابی پیرزادہ

ہر روز کئی مرد مجھے شادی کی پیشکش کرتے ہیں: رابی پیرزادہ

اسلام کیلئے شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی سابق گلوکارہ رابی پیرزادہ نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں کئی مرد شادی کی پیشکش کرتے ہیں۔ رابی پیرزادہ نے حال ہی میں ایک شو میں شرکت کی جہاں اُنہوں نے شادی کی پیشکش اور ملک میں طلاق کی بڑھتی شرح سمیت مختلف موضوعات پر…

‘تم میرے باپ کو نہیں جانتے’، باپ بیٹی کو گاڑی تلے روندنے والی ملزمہ کی نئی ویڈیو سامنے آگئی

‘تم میرے باپ کو نہیں جانتے’، باپ بیٹی کو گاڑی تلے روندنے والی ملزمہ کی نئی ویڈیو سامنے آگئی

کچھ روز قبل کراچی کی کارساز روڈ پر ایک خاتون نتاشا کی غفلت اور تیز رفتاری کے باعث حادثہ پیش آیا جس میں موٹر  سائیکل سوار باپ بیٹی جاں بحق جب کہ پانچ افراد زخمی ہوئے۔ اب ملزمہ کی ایک نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ہے جس میں اسے دھٹائی کا مظاہرہ کرتے…

راولپنڈی ٹیسٹ میں بنگلادیش کی تاریخی فتح، پاکستان کو 10وکٹوں سے شکست

راولپنڈی ٹیسٹ میں بنگلادیش کی تاریخی فتح، پاکستان کو 10وکٹوں سے شکست

راولپنڈی ٹیسٹ میچ میں بنگلادیش نے قومی ٹیم کو دس وکٹوں سے شکست دے دی۔ اس سے قبل پاکستانی ٹیم اپنی دوسری اننگز میں 146 رنز بناکر آل آؤٹ ہوگئی تھی اور بنگلادیش کو جیت کے لیے صرف 30 رنز کا ہدف دیا تھا۔ ٹیسٹ کا آخری دن: راولپنڈی ٹیسٹ میچ کے آخری روز پاکستان…

Telegram messaging app CEO Pavel Durov arrested in France

Telegram messaging app CEO Pavel Durov arrested in France

Telegram, particularly influential in Russia, Ukraine and the republics of the former Soviet Union, is ranked as one of the major social media platforms after Facebook, YouTube, WhatsApp, Instagram, TikTok and Wechat. It aims to hit one billion users in the next year. Based in Dubai, Telegram was founded by Russian-born Durov. He left Russia in 2014 after refusing…

Hezbollah launches more than 320 missiles barrage at Israel to avenge top commander’s Fuad Shukr death

Hezbollah launches more than 320 missiles barrage at Israel to avenge top commander’s Fuad Shukr death

Hezbollah launched hundreds of rockets and drones against Israel on Sunday in retaliation for the assassination of a senior commander in Beirut last month, the Iranian-backed movement said, as Israel’s cabinet met to prepare a response. The Israeli military said it had thwarted a much larger attack with pre-emptive strikes after it assessed that Hezbollah…

پاکستان میں اے ٹی ایمز کی بندش کی خبریں، پی ٹی اے کا بیان سامنے آگیا

پاکستان میں اے ٹی ایمز کی بندش کی خبریں، پی ٹی اے کا بیان سامنے آگیا

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے پاکستان میں اے ٹی ایمز کی بندش کی خبروں سے متعلق وضاحت دے دی۔ پی ٹی اے حکام کا کہنا ہے کہ ایل ڈی آئی نیٹ ورکس کی عدم دستیابی یا بندش کا کوئی مسئلہ درپیش نہیں ہے۔ حکام نے بتایا کہ ایسا کوئی مسئلہ نہیں جو…

کہوٹہ سے راولپنڈی آنے والی بس کھائی میں جاگری، 29 افراد جاں بحق

کہوٹہ سے راولپنڈی آنے والی بس کھائی میں جاگری، 29 افراد جاں بحق

کہوٹہ سے راولپنڈی آنے والی مسافر بس حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں 29 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق حویلی کہوٹہ سے راولپنڈی آنے والی بس کھائی میں گر گئی، حادثے میں 29 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ مقامی ذرائع کا بتانا…

قومی فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کے گھر بیٹے کی پیدائش

قومی فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کے گھر بیٹے کی پیدائش

قومی فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کے گھر بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے شاہین شاہ آفریدی کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش ہوئی اور ان کے بیٹے کا نام “علی یار” رکھا گیا ہے۔ واضح رہے کہ سابق کپتان شاہد خان آفریدی نانا بن گئے ہیں، ان کی بیٹی کی شادی قومی فاسٹ باؤلر شاہین…

چیک اَپ کے بعد عمران خان کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم یوسف کا بیان منظر عام پر آگیا

چیک اَپ کے بعد عمران خان کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم یوسف کا بیان منظر عام پر آگیا

اڈیالہ جیل میں چیک اَپ کے بعد بانی تحریک انصاف عمران خان کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم یوسف کا بیان منظر عام پر آگیا۔ ڈاکٹر عاصم یوسف نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ بانی تحریک انصاف عمران خان تندرست اور متحرک ہیں، جیل میں ان کی صحت کافی اچھی ہے، بانی پی ٹی آئی…