Iran’s Pezeshkian says world must unite to stop Gaza ‘genocide’

Iran’s Pezeshkian says world must unite to stop Gaza ‘genocide’

In a meeting with Qatar’s prime minister in Tehran, Iran’s president has said that human rights and international laws are being violated in the Gaza Strip every hour. Masoud Pezeshkian said countries that claim to defend human rights “are not only staying silent against these crimes but also support the perpetrator of these crimes and…

Palestinian President Abbas arrives in Saudi Arabia

Palestinian President Abbas arrives in Saudi Arabia

Palestinian Authority President Mahmoud Abbas has arrived in Riyadh. RIYADH: Palestinian President Mahmoud Abbas arrived in Riyadh on Monday, Saudi Press Agency reported.  He was received at King Khalid International Airport by the Deputy Governor of Riyadh Region Prince Mohammed bin Abdulrahman bin Abdulaziz, the Kingdom’s Foreign Minister Prince Faisal bin Farhan, and other officials. …

شادی اور بچے کی پیدائش پر تنخواہ سمیت کتنی چھٹی ملے گی؟ نیا قانون منظور

شادی اور بچے کی پیدائش پر تنخواہ سمیت کتنی چھٹی ملے گی؟ نیا قانون منظور

وزارت محنت نے نیا قانون منظور کیا ہے جس کے مطابق اب کسی بھی ملازم کو شادی پر 5 دن اور بچے کی پیدائش پر 3 دن کی چھٹی ملے گی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی وزارت ہیومن ریسورسز نے قانون محنت میں نئی ترامیم کی ہیں جس کے تحت اب کسی بھی کارکن کو شادی، رشتے داروں میں انتقال یا بچے کی پیدائش پر تنخواہ سمیت چھٹی کا حق حاصل ہوگا۔ قانون محنت کی شق نمبر…

بلوچستان: موسیٰ خیل سمیت مختلف مقامات پر بی ایل کی کارروائیوں میں 40 افراد جاں بحق

بلوچستان: موسیٰ خیل سمیت مختلف مقامات پر بی ایل کی کارروائیوں میں 40 افراد جاں بحق

بلوچستان میں عسکریت پسند گروپ بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) نے ایک ہی دن میں موسیٰ خیل، مستونگ، بولان اور قلات میں مختلف واقعات میں 40 افراد کو قتل کردیا جب کہ سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 21 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ ہفتے اور اتوار کی درمیانی رات میں نامعلوم مسلح افراد نے…

انٹرنیٹ اسپیڈ کی سست روی: ممبر ٹیکنیکل آئی ٹی آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں طلب

انٹرنیٹ اسپیڈ کی سست روی: ممبر ٹیکنیکل آئی ٹی آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں طلب

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے انٹرنیٹ سست روی کے خلاف درخواست پر حکومت کی جانب سے تسلی بخش جواب نہ دینے پر وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) کے ممبر ٹیکنیکل کو آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامرفاروق نے انٹرنیٹ کی سست روی اور فائروال کی انسٹالیشن کے…

ویڈیو: ’میرا نام لسٹ میں کیوں ڈالا‘ سر پر انعام والے ڈاکو کا پنجاب کی وزارت داخلہ کو فون

ویڈیو: ’میرا نام لسٹ میں کیوں ڈالا‘ سر پر انعام والے ڈاکو کا پنجاب کی وزارت داخلہ کو فون

کچے کے خطرناک ڈاکو شاہد لوند نے محکمہ داخلہ پنجاب کے نمبر پر کال کردی۔ گزشتہ روز محکمہ داخلہ پنجاب نے کچے کے 20 خطرناک ڈاکوؤں کے نام، تصاویر اور سر کی قیمت سے متعلق تفصیلات جاری کی تھی جس میں انہوں نے بتایا تھا کہ ڈاکوؤں کے سر کی قیمت 10 لاکھ سے بڑھا…

سب میرین میں خرابی، بھارتی سائبر حملہ، فائر وال کی آزمائش، انٹرنیٹ کی رفتار تاحال سست

سب میرین میں خرابی، بھارتی سائبر حملہ، فائر وال کی آزمائش، انٹرنیٹ کی رفتار تاحال سست

ملک بھر میں گزشتہ دو ماہ سے انٹرنیٹ کی سست ہونے والی رفتار تاحال معمول پر نہیں آسکی جب کہ سوشل میڈیا ایپلی کیشنز اور ویب سائٹس کی رفتار بھی تاحال سست ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے چند روز قبل پہلی بار کہا تھا کہ سب میرین کیبل میں خرابی…

No breakthroughs in Cairo talks as US says mediators pushing ‘feverishly’ for deal

No breakthroughs in Cairo talks as US says mediators pushing ‘feverishly’ for deal

Hamas official says terror group relayed its response to American ‘bridging proposal,’ denies hostage-ceasefire agreement could be imminent; lower-level negotiators to reconvene. There was no agreement on Sunday in the hostage-ceasefire talks that took place in Cairo, with neither Hamas nor Israel agreeing to several compromises presented by mediators, two Egyptian security sources told Reuters,…

US giving ‘priceless’ help to Israel in hunt for Yahya Sinwar, but he remains elusive

US giving ‘priceless’ help to Israel in hunt for Yahya Sinwar, but he remains elusive

US-Israeli team working intensively for 10 months on locating Hamas leader in Gaza, report says, though one source claims Jerusalem is benefiting more from the relationship than DC. Israel and the US have been cooperating for more than 10 months in the hunt for elusive Hamas leader Yahya Sinwar, The New York Times reported on Sunday, detailing…

Five key takeaways from Nasrallah’s speech after Hezbollah-Israel attacks

Five key takeaways from Nasrallah’s speech after Hezbollah-Israel attacks

After Hezbollah strike on Israeli intelligence site, its leader says time will tell if ‘deterrence’ has been restored. Hezbollah leader Hassan Nasrallah has made a televised speech after a heavy exchange of fire between the Lebanese group and Israel. Hezbollah’s attack on Sunday was billed as its response to the Israeli assassination of its senior military commander Fuad…

بلوچستان میں کوئٹہ کے علاقے موسیٰ خیل میں 23 مسافروں کو گاڑیوں سے اتار کر قتل کر دیا گیا، بسیں اور ٹرک نذرِ آتش

بلوچستان میں کوئٹہ کے علاقے موسیٰ خیل میں 23 مسافروں کو گاڑیوں سے اتار کر قتل کر دیا گیا، بسیں اور ٹرک نذرِ آتش

کوئٹہ: موسیٰ خیل کے علاقے راڑہ شم میں 23 مسافروں کو گاڑیوں سے اتار کر قتل کر دیا گیا۔ایس ایس پی موسیٰ خیل ایوب اچکزئی کے مطابق تمام افراد کو ٹرکوں اور مسافر بسوں سے اتار کر فائرنگ کر کے قتل کیا گیا۔ ایوب اچکزئی کا کہنا ہے کہ مسلح افراد نے بین الصوبائی شاہراہ…

مولانا طارق جمیل نے محمد یوسف کے ریسٹورنٹ کا افتتاح کردیا

مولانا طارق جمیل نے محمد یوسف کے ریسٹورنٹ کا افتتاح کردیا

لاہور: سابق کپتان اور  سلیکٹر محمد  یوسف فاسٹ فوڈ بزنس سے منسلک ہوگئے، مولانا طارق جمیل نے محمد یوسف کے  ریسٹورنٹ کا افتتاح کیا۔ مولانا طارق جمیل نے فیتہ کاٹا اور دعا کرائی۔ سابق کپتان وقار یونس، سلمان بٹ اور  وہاب ریاض بھی اس موقع پر موجود تھے۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو میں…

تھرمیں کوئلے سے بننے والی بجلی سے تھر پارکر کے لوگ محروم

تھرمیں کوئلے سے بننے والی بجلی سے تھر پارکر کے لوگ محروم

صحرائے تھر میں کوئلے سے بننے والی بجلی ملک کے مختلف کونوں کو روشن کررہی ہے لیکن ضلع تھر پارکر کے نوے فیصد گاؤں آج بھی بجلی سے محروم ہیں۔ سندھ کے پسماندہ علاقے ضلع تھرپارکر کی تحصیل اسلام کوٹ سے کالا سونا نکلنے سے یہ امید ہوچلی تھی کہ شاید تھر کے باسیوں کا…

ٹوئنکل کھنہ نے بھارتی عورتوں کیلئے مردوں کو بھوتوں سے زیادہ خطرناک قرار دیدیا

ٹوئنکل کھنہ نے بھارتی عورتوں کیلئے مردوں کو بھوتوں سے زیادہ خطرناک قرار دیدیا

بھارتی اداکارہ ٹوئنکل کھنہ نے کہا کہ بھارت میں خواتین بھوتوں سے زیادہ مردوں سے ڈرتی ہیں بھارتی اداکارہ ٹوئنکل کھنہ نے حال ہی میں مصنفہ ہونے کا اعزاز حاصل کرنے کے بعد بھارتی اخبار میں اداکار راج کمار راؤ اور شردھا کپور کی بلاک بسٹر فلم ”اسٹری 2“ پر کالم لکھا۔ ٹوئنکل کھنہ نے…

ہر روز کئی مرد مجھے شادی کی پیشکش کرتے ہیں: رابی پیرزادہ

ہر روز کئی مرد مجھے شادی کی پیشکش کرتے ہیں: رابی پیرزادہ

اسلام کیلئے شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی سابق گلوکارہ رابی پیرزادہ نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں کئی مرد شادی کی پیشکش کرتے ہیں۔ رابی پیرزادہ نے حال ہی میں ایک شو میں شرکت کی جہاں اُنہوں نے شادی کی پیشکش اور ملک میں طلاق کی بڑھتی شرح سمیت مختلف موضوعات پر…