Pakistan اگر میں اکسفورڈ یونیورسٹی کا چانسلر بن گیا تو یہ پاکستان کے لیے اعزاز کی بات ہوگی ByFarhan Hameed Qaiser September 2, 2024September 14, 2024 راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بات چیت کے لیے ہمیشہ تیار ہیں کبھی بات چیت سے انکار نہیں کیا عمران خان نے کہا کہ بات ان سے کریں گے جن کے پاس فیصلہ کرنے کی قابلیت ہے۔ محمود خان اچکزئی کو بات…