ایک رات نظر نہ آنے والی قوت نے نیند میں ٹانگیں پکڑ کر گلا دبانا شروع کیا، فرح ندیم کا انکشاف

ایک رات نظر نہ آنے والی قوت نے نیند میں ٹانگیں پکڑ کر گلا دبانا شروع کیا، فرح ندیم کا انکشاف

سینیئر اداکارہ فرح ندیم نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے گھر میں کئی سال تک جنات کا سایہ رہا اور تاحال ان کے گھر میں ایسا ہی ماحول ہے جب کہ ایک رات نظر نہ آنے والی قوت نے سوتے وقت ان کی ٹانگیں پکڑ کر ان کا گلا دبانا شروع کیا۔ فرح ندیم…