امریکا نے پاکستانی حکام کو اکبر بگٹی کے ٹھکانے کے بارے میں بتایا تھا، بیٹے کا دعویٰ

امریکا نے پاکستانی حکام کو اکبر بگٹی کے ٹھکانے کے بارے میں بتایا تھا، بیٹے کا دعویٰ

سابق وزیر اعلیٰ اور سابق گورنر بلوچستان نواب اکبر بگٹی کی 18 ویں برسی آج منائی گئی۔  اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے نواب اکبر بگٹی کے بیٹے نوابزادہ جمیل اکبر بگٹی نے دعویٰ کیا کہ اُس وقت کےامریکی حکام نے پاکستانی حکام کوپہاڑوں میں ان کے والد کے ٹھکانے کے بارے میں بتایا…