راولپنڈی: صحافیوں کو روکے جانے پر بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ایک بار پھر کمرہ عدالت میں احتجاج کیا۔ کمرہ عدالت میں عمران خان کا کہنا تھا یہ کیسا اوپن ٹرائل ہے کہ ریگولر کور کرنے والے صحافیوں کو روکا جا رہا ہے، جس پر عدالت نے ہدایت کی کہ جن صحافیوں…