پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر شبیر ڈار اور پبلک نیوز کے عثمان مغل کو جیل ٹرائل کی کوریج سے روکنے پر احتجاج کیا اور سماعت روکنے کا مطالبہ کیا۔گزشتہ روز اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کی۔ سماعت کے…