حافظ آباد: 20 ملزمان کی اوورسیز پاکستانی کے گھر پر لوٹ مار، گھر جلاکر کرین سے گرادیا

حافظ آباد: 20 ملزمان کی اوورسیز پاکستانی کے گھر پر لوٹ مار، گھر جلاکر کرین سے گرادیا

حافظ آباد میں ملزمان نے اوورسیز پاکستانی کے گھر پر لوٹ مار کرکے گھر کو ہی آگ لگادی۔ پولیس کے مطابق حافظ آباد کے علاقے اسد اللہ پور میں 20 سے زائد ملزمان نے شہری کے گھر پر حملہ کیا جہاں ملزمان نے سامان لوٹ کر نہ صرف گھر کو آگ لگائی بلکہ کرین سے…