مسلسل تیسری بار پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان

مسلسل تیسری بار پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان

مسلسل تیسری بار پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے، یکم ستمبر سے اگلے 15 روز کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کے نرخوں میں فی لیٹر 5 تا 6 روپے تنزلی کا تخمینہ لگایا گیا ہے، جس کی بنیادی وجہ عالمی مارکیٹ میں تیل کی کم قیمتیں ہیں۔ عالمی مارکیٹ میں پیٹرول اور…