پاکستان میں روسی ایمبیسی سکول کا علم کے قومی دن کے موقع پر ایک کنسرٹ کا اہتمام

پاکستان میں روسی ایمبیسی سکول کا علم کے قومی دن کے موقع پر ایک کنسرٹ کا اہتمام

پاکستان میں روس کی ایمبیسی کی جانب سے جاری ٹوئیٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں روسی ایمبیسی سکول نے یوم علم کے موقع پر ایک کنسرٹ کا اہتمام کیا طلباء، ان کے والدین اور اساتذہ نے نئے تعلیمی سال کے آغاز کی تقریب میں شمولیت کی۔ روسی سفیر البرٹ خوریف نے  بچوں کو…