نوازشریف کا500 یونٹ تک بجلی صارفین کیلئے 14روپے فی یونٹ ریلیف کا اعلان

نوازشریف کا500 یونٹ تک بجلی صارفین کیلئے 14روپے فی یونٹ ریلیف کا اعلان

صدر مسلم لیگ ن میاں نوازشریف نے500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کیلئے 14روپے فی یونٹ ریلیف کا اعلان کردیا وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ہمراہ صدر مسلم لیگ ن میاں نوازشریف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مہنگائی کی وجہ سے عوام کرب سے گزررہے ہیں، مینارپاکستان جلسےمیں بجلی کےبلوں سےمتعلق…