پاکستان میں بجلی کے بل گھروں کے کرائے سے بڑھ گئے، بلوم برگ

پاکستان میں بجلی کے بل گھروں کے کرائے سے بڑھ گئے، بلوم برگ

بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں بجلی کے بل گھروں کے کرائے سے زیادہ بڑھ گئے ہیں۔ بلوم برگ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستانی گھروں کے کرائے سے زیادہ بجلی کے بلوں پر خرچ کررہے ہیں، بجلی جولائی میں 18 فیصد مہنگی ہوئی جبکہ بجلی کی قیمت آئی ایم ایف…