سابق آئی جی جیل خانہ جات پنجاب مرزا شاہد سلیم بیگ گھر پہنچ گئے

سابق آئی جی جیل خانہ جات پنجاب مرزا شاہد سلیم بیگ گھر پہنچ گئے

سابق آئی جی جیل خانہ جات نے اپنی حراست کی تردید کردی سابق آئی جی جیل خانہ جات پنجاب مرزا شاہد سلیم بیگ گھر پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق سابق آئی جی جیل خانہ جات پنجاب مرزا شاہد سلیم بیگ گرفتاری کی اطلاعات کے بعد منظر عام پر آ گئے ہیں۔ ان کی جانب سے ایک ویڈیو جاری کی گئی ہے جس میں…