ہماری معصومانہ خواہش، ادارے آئینی حدود میں کام کریں: لطیف کھوسہ

ہماری معصومانہ خواہش، ادارے آئینی حدود میں کام کریں: لطیف کھوسہ

اسلام آباد: رہنما تحریک انصاف سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ ہماری معصومانہ خواہش ہےادارے آئینی حدود میں کام کریں۔ گفتگو کرتے ہوئے رہنما تحریک انصاف سردارلطیف کھوسہ نے کہا ہے ہم ملک میں آئین کی پاسداری چاہتےہیں، خواجہ آصف پرترس آتا ہے،لطیف کھوسہ خواجہ آصف ریحانہ ڈارسےالیکشن ہارےفارم47سےجیتے۔ انہوں نے کہا کہ ہماری…

اگر میں اکسفورڈ یونیورسٹی کا چانسلر بن گیا تو یہ پاکستان کے لیے اعزاز کی بات ہوگی

اگر میں اکسفورڈ یونیورسٹی کا چانسلر بن گیا تو یہ پاکستان کے لیے اعزاز کی بات ہوگی

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بات چیت کے لیے ہمیشہ تیار ہیں کبھی بات چیت سے انکار نہیں کیا عمران خان نے کہا کہ بات ان سے کریں گے جن کے پاس فیصلہ کرنے کی قابلیت ہے۔ محمود خان اچکزئی کو بات…

پاکستان میں روسی ایمبیسی سکول کا علم کے قومی دن کے موقع پر ایک کنسرٹ کا اہتمام

پاکستان میں روسی ایمبیسی سکول کا علم کے قومی دن کے موقع پر ایک کنسرٹ کا اہتمام

پاکستان میں روس کی ایمبیسی کی جانب سے جاری ٹوئیٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں روسی ایمبیسی سکول نے یوم علم کے موقع پر ایک کنسرٹ کا اہتمام کیا طلباء، ان کے والدین اور اساتذہ نے نئے تعلیمی سال کے آغاز کی تقریب میں شمولیت کی۔ روسی سفیر البرٹ خوریف نے  بچوں کو…

مہنگائی کی شرح سنگل ڈیجٹ پر آنا حکومتی اقدامات کا عکاس ہے: وزیراعظم

مہنگائی کی شرح سنگل ڈیجٹ پر آنا حکومتی اقدامات کا عکاس ہے: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ مہنگائی کی شرح سنگل ڈیجٹ پر آنا حکومتی اقدامات کا عکاس ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کا مہنگائی کی شرح سنگل ڈیجٹ پر آنے پر اطمینان کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ اللہ کے فضل و کرم سے حکومتی معاشی ٹیم کی محنت رنگ لا رہی ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ…

دفاعی شعبے کے آڈٹ میں سنگین مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

دفاعی شعبے کے آڈٹ میں سنگین مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

آڈیٹر جنرل آف پاکستان (اے جی پی) نے دفاعی سروسز کے مختلف شعبوں میں سنگین مالی بے ضابطگیوں، غیر شفاف خریداریوں اور غیر مجاز اخراجات کو اجاگر کرتے ہوئے متعلقہ حکام سے اندرونی کنٹرول کو بہتر بنانے اور ذمہ داران کا تعین کرنے کے لیے انکوائری شروع کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے…

ان کا پلان بی بن گیا تو عہدے سے اترتے ہی شہباز شریف بھی مسنگ پرسن ہوجائیں گے،عمران خان

ان کا پلان بی بن گیا تو عہدے سے اترتے ہی شہباز شریف بھی مسنگ پرسن ہوجائیں گے،عمران خان

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ اگر ان کا پلان بی بن گیا تو عہدے سے اترتے ہی شہباز شریف بھی مسنگ پرسن ہو جائیں گے۔ عمران خان نے اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چھپے ہوئے پی ٹی آئی کے کسی بندے کو باہر…