زیرالتوا مقدمات کا بوجھ کم کرنے کی ضرورت ہے، جسٹس منصور علی شاہ

زیرالتوا مقدمات کا بوجھ کم کرنے کی ضرورت ہے، جسٹس منصور علی شاہ

سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ زیرالتوا مقدمات کا بوجھ کم کرنے کی ضرورت ہے، بزنس سیکٹر کے لوگ مصالحتی فورم سے رجوع کریں۔ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس منصورعلی شاہ کا کہنا تھا کہ سنگاپور میں کارپوریٹ سیکٹر کے مسائل ثالثی فورم پر حل ہوتے ہیں،…