بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں بجلی کے بل گھروں کے کرائے سے زیادہ بڑھ گئے ہیں۔

بلوم برگ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستانی گھروں کے کرائے سے زیادہ بجلی کے بلوں پر خرچ کررہے ہیں، بجلی جولائی میں 18 فیصد مہنگی ہوئی جبکہ بجلی کی قیمت آئی ایم ایف پروگرام کے لیے بڑھائے گئے ہیں۔
بلوم برگ کا کہنا ہے کہ پاکستان آئی ایم ایف سے سات ارب ڈالر کا قرض پروگرام لینا چاہتا ہے، پاکستان میں 2021 سے اب تک بجلی 155 فیصد مہنگی ہوئی ہے۔